پاکستانی وکرز یونین کے ممبر بنیں
میں پاکستانی ورکرز یونین کا ممبر کیوں بنوں؟
پاکستانی ورکز یونین کا ممبر بن کر آپ سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کر
ادا کر سکتے ہیں۔
آپ پاکستانی وکرز یونین کی مختلف سرگرمیوں کا حصہ بن سکتے ہیں
آپ پاکستانی وکرز یونین کے دفتر آ کر مفت انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
ممبر ہونے کی صورت میں آپ کو پاکستانی وکرز یونین میں ہونے والے کورسس میں داخلے کے لیے ترجیح دی جائے گی۔
ممبر ہونے کی صورت میں آپ پاکستانی وکرز یونین میں اردو کتابوں سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
ان فوائد کے علاوہ بھی آپ ممبر بن کر بہت ساری مزید سہولتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
Sol·licitar l'entrada():
اس فارم کو ارسال کرنے کے بعد آپ کو رجسٹریشن نمبر آپ کی ای میل پر روانہ کردیا جائے گا۔
ممبر شپ کارڈ کی فیس دس یورو فی سال ہے ۔
نوٹ: 30 جولائی سے پہلے ممبر شپ کی فیس صرف 5یورو ہے۔
