Llengua i formació

 

Classes del català

class_cat

پاکستانی ورکرز یونین میں ہفتے میں پانچ دن قتلان کی کلاس ہوتی ہے، تین دن قتلان ٹیچرپڑھاتی ہے اور دو دن پاکستانی ٹیچر اردو کی مدد سے قتلان پڑھاتا ہے۔

کلاس میں داخلہ لینے کے لیے پاکستانی ورکز یونین سے رابطہ کریں، اوقات:شام 6 بجے سے 8 بجے تک

 

 


Classes del urdú-català

class_catاگر آپ قتلونیا میں نئے آئے ہیں اور قتلان زبان کو سمجھ کر سیکھنا چاہتے ہیں تو پاکستانی وکرز یونین کی اردو قتلان کلاس آپ کے لیے بہت کارآمد ہوسکتی ہے۔ داخلے کے لیے پاکستانی ورکرز یونین سے رابطہ کریں۔

 

 

 

 


Classes d'informatica dirigides pels pakistanesos (Coneixement d'ordinador, internet, openofice, Ms ofice, windows, ubuntu, inpage urdú etc)

class_catپاکستانی ورکرز یونین میں آپ کمپیوٹر کی کلاس میں داخلہ لے سکتے ہیں اور یہ کلاس بلکل فری ہے۔ مزید معلومات کے لیے پاکستانی ورکرز یونین سے رابطہ کریں۔